Akbar Shah

امام محمد باقر عليہ السلام نے فرمايا ہے كہ '' خدا اپنے بندوں ميں اسے زيادہ دوست ركھتا ہے جو زيادہ دعا كرتا ہے ميں تمہيں وصيت كرتا ہؤں كہ سحر كے وقت سے لے كر سورج نكلنے تك دعا كيا كرو كيونكہ اس وقت آسمان كے دروازے كھول ديئے جاتے ہيں اور لوگوں كا رزق تقسيم كيا جاتا ہے اور ان كى بڑى بڑى حاجتيں پورى كى جاتى ہيں قال ابوجعفر عليہ السلام: انّ اللہ يحبّ من عبادہ المؤمنين كلّ عبد دعّاء فعليكم بالدعاء فى السحر الى طلوع الشمس، فانہا ساعة تفتح فيہا ابواب السماء و تقسم فيہا الارزاق و تقضى فيہا الحوائج العظام_ كافي/ ج 2 ص