About

We are strictly against publication and broadcasting of cartoons of our beloved Prophet Hazrat Muhammad S.A.W. Please vote to stop this.

We are strictly against publication and broadcasting of cartoons of our beloved Prophet Hazrat Muhammad S.A.W. Please vote to stop this. Please say YES to support a ban on cartoons of the prophet Mohammed in Austrailian News Channel.

برادران و خواہران اسلامی ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ایک آسٹریلین چینل عنقریب رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مزاحیہ خاکے یعنی کارٹون نشر کرنا چاہتا ہے انہوں نے اس سلسلہ میں ناظرین کی رائے طلب کی ہے کہ وہ اس عمل کی مخالفت میں ہیں یا تائید میں، آپ برائے مہربانی مندرجہ ذیل لنک پر جا کر
YES
کو کلِک کیج...یے اور اس غلط حرکت کی مخالفت میں رائے دیجیے تاکہ وہ اس عمل سے باز رہیں

http://news.ninemsn.com.au/vote-archive.aspx?qid=2109

اللہ آپ سب کو سلامت رکھے اور ہمیں عقیدہ، عمل و کردار سے اسلام کا پابند بنائے

1. http://news.ninemsn.com.au/vote-archive.aspx?qid=2109