Sign the Petition to

TAHREKE ISLAHE MASHRA ( TIM )

ووٹ قوم کی امانت اور ہماری نسل کا مستقبل ہے لہٰزا اپنے ووٹ کو نہ ضائع کریں اور نہ غلط استعمال کر کے اپنی نسل کے مستقبل کو اندھیروں میں دھکیلیں اور ووٹ کا سعی استعمال اس وقت ہو گا جب ہم اور ہماری نسلیں پوری طرح آزاد ہوں گی آزادی کیلئے خالص احتساب کی ضرورت ہے جس میں پالیمنٹ سیاستدان میدڈیا فوج کورٹ وکیل پولیس زمیندار جاگیردار ون 2 آل کا احتساب ہوگا تو یہ ملک آزاد ہو گا

Signed,

Namish Kanwal

This petition closed about 2 years ago

How this will help

خالص احتساب کی ضرورت ہے

8 comments

to comment